¡Sorpréndeme!

Muslims of Andalusia and astronomy | اندلس کے مسلمان اور علم ہئیت

2024-04-01 3 Dailymotion

عبدالرحمٰن الناصر کے دَور (912ء تا 961ء) سے قبل ہسپانیہ میں علم ہیئت کے مطالعہ و تحقیقات پر بہت کم توجہ دی گئی اُس سے پہلے فقط اِسی قدر مطالعۂ اَفلاک کو مشروع اور رَوَا رکھا جاتا تھا جس سے امور شرعیہ میں مدد ملتی ہو